Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تاجر ایکشن کمیٹی سے کالی بھیڑوں کو نکال دینگے ، فیضان راوت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی تاجر ایکشن کمیٹی سے کالی بھیڑوں کو باہر نکالا جائے ،یہ ناسور دراصل کاروباری سیاست کو نقصان پہنچانے اور تاجروں کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فیضان راوت نے کہا کہ بزنس مین گروپ کے سربراہ سراج قاسم تیلی مرحوم اور کراچی چیمبرکی قیادت کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرسکتے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.