Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈالربے قابو ، فوری اقدامات کیے جائیں ،زبیر طفیل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) جس پر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال تشویشناک حد تک خطرناک ہوسکتی ہے ۔ ایک بیان میں زبیرطفیل نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت 167 روپے تک پہنچنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا اور اشیاء خورونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.