Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایشلے بارٹی یو ایس اوپن سے باہر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک ( سپورٹس ڈیسک ) ایناستاسیا پاؤلوچینکووا، کیرولینا پلسکووا اور ایگا شویٹک نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایشلے کو امریکا کی شیلبی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا،شیلبیکی جیت کا سکور 2-6 ، 6-1 اور 6-7 رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.