Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماہرین نے جھوٹ پکڑنے کا ایک اور طریقہ دریافت کر لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس :  اس تحقیق کیلئے فرانسیسی قومی مرکز برائے سائنسی تحقیق نے بھی کلیدی کردار کیا۔تجربے کے دوران معلوم ہوا کہ آواز کی پچ، بولنے کی شرح اور شدت بھی بتا سکتی ہے کہ بولنے والا جھوٹ بول رہا ہے یا سچائی سے کام لے رہا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کی آواز میں غنایت اس کے سچ بولنے کی معلومات دے سکتی ہے ۔ ایسا یوں ہوتا ہے کہ دماغ زبان کا ساتھ نہیں دے پاتا اور آواز دھیمی ہوتی جاتی ہے اور یوں الفاظ پر زور بھی کم ہوجاتا ہے کیونکہ بولنے والا جانتا ہے کہ وہ غلط بیانی کررہا ہے ۔اس کیفیت کو پروسوڈی بھی کہا جاتا ہے جس میں الفاظ اور جملوں کے بجائے آواز کے زیر و بم کو دیکھا جاتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.