Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب: کورونا کے 756 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 756 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے ریاض سے جاری بیان میں کہا کہ مملکت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار 688 تک پہنچ گئی ہے۔

چار  گھنٹے میں کورونا سے 32 افراد کا انتقال ہوا، وزارتِ صحت کے ترجمان نے مزید کہا کہ سعودی مملکت میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 4 ہزار81 ہوگئی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا سے متاثر 895 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں، اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار 737 ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.