Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغان فورسز کی کارروائی میں 25 طالبان جنگجو ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا ایک رہنما بھی شامل ہے۔

طالبان جنگجو حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے جمع ہوئے تھے، آپریشن میں افغان سیکورٹی فورسز کو فضائی معاونت بھی حاصل تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.