Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران اور پی ٹی آئی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنیوالے پچھتائیں گے: شیخ رشید

0

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان اور  اس کی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے کہا سیاسی بے امنی اور  بدامنی ملک میں مزید انتشار اور خلفشار  پیدا کرے گی۔

شیخ رشید نے کہا عمران خان اور  اس کی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگست میں سجنے والا سیاسی دنگل ملکی اور  عوامی مسائل میں اضافہ کرے گا،  مستقبل کی ساری ذمہ داریاں عدلیہ کے کندھوں پر آگئی ہیں، 30 اگست تک اہم وقت ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.