Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں آج سے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کھولنے کی ہدایت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر آج سے کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔

محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوئٹہ نے آج سے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کھولنے کی ہدایت کردی  ہے۔

بدھ کے روز جاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوئٹہ نے آج جمعرات 6 اگست سے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کو ایس او پیز کے تحت دوبارہ کھولنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.