Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت کی ٹو ئٹر کو آخری وارننگ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  :  بھارتی وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے آخری نوٹس میں کہا کہ ٹویٹر کی جانب سے نئے سوشل میڈیا قوانین کی پاسداری سے انکار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے اپنے پلیٹ فارم کو بھارتیوں کیلئے محفوظ بنانے میں خاص دلچسپی نہیں۔ امید ہے کہ ٹویٹر کی انتظامیہ خیرسگالی کا اظہار کرتے ہوئے آخری نوٹس کی پاسداری کرے گی۔ نئی دہلی میں ٹویٹر کے ترجمان نے نوٹس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.