Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فوادخان مس مارول کی کاسٹ میں شامل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر) برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر نے سوشل میڈیا پرپوسٹ میں بتایاکہ فواد خان مس ماروِل میں حسن نامی مسلمان لڑکے کا کردار ادا کرینگے ، تاحال ماروِل سٹوڈیو سے کسی شخص نے اس کی تصدیق نہیں۔ پاکستانی اداکارہ ثمینہ احمد بھی سیریز کا حصہ ہوں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.