Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت میں کورونا سے مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلسہ جاری ہے، مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ چھیالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایک ہی روز میں وبا سے متاثرہ ایک لاکھ چودہ ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ اٹھاسی لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

تامل ناڈو، ہماچل پردیش اور گووا میں کورونا کےباعث عائد پابندیوں میں چودہ جون تک توسیع کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.