Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

غیر ملکی طاقت نے میر جعفروں اور میر صادقوں کے ذریعے وار کیا : وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقت نے میر جعفروں اور میر صادقوں کے ذریعے وار کیا، عوام سب سے بڑے حملے کے دفاع کیلئے باہر نکلیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام ملکی خود مختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں، عوام کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.