Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا یا نہیں ، کنفیوژن برقرار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا یا نہیں، کنفیوژن برقرار ہے۔ ترجمان اسمبلی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو ہو گا۔

ترجمان اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج طلب کیے جانے والا اجلاس کا کوئی نوٹفیکشن نہیں ہے، آفیشل لیٹر جب تک جاری نہیں ہوتا اس وقت تک پہلا آڈر رہے گا۔

یاد رہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کیا گیا تھا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے اجلاس طلب کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد اجلاس طلب کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.