Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے لئےملازمین کادھرنا نوویں روز میں داخل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے لئےملازمین کادھرنا نوویں روز میں داخل

مطالبات منظور نہ ہوئے تو میٹرک امتحانات،بجٹ وپی ایس ڈی پی کی تیاری کا بائیکارٹ کریں گے۔گرینڈ الائنس
سرکاری ملازمین کےآحتجاج کے باعث ریڈ زون کے راستے بدستور بند
مطالبات کی منظوری پر صوبائی حکومت اور ملازمین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

Leave A Reply

Your email address will not be published.