Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مورخہ 05 اپریل 2021
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 670868

مورخہ 05 اپریل 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:70

کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:19855

کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 6.1 فیصد

کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:192023

مورخہ 05 اپریل 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد: 1148

اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 211878

کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19185

کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 211

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ

مورخہ 05 اپریل 2021 کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کے نٸے مریضوں کی تعداد 32

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1113

بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 21362

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 05 اپریل 2021 کو کورونا واٸرس کے کیے گٸے ٹیسٹ کی تعداد 274

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ کی کل تعداد 20249 , محکمہ صحت بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.