Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فخر نے غلطی تسلیم کر لی،کوئنٹن کیخلاف سزا کا امکان ختم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) تاہم پروٹیز وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کیخلاف ممکنہ سزا یا جرمانے کا امکان ختم ہو گیا کیونکہ فخر زمان نے خود اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واضح کردیا تھا کہ وہ دوسرے اینڈ پر حارث رؤف کو دیکھنے میں مصروف تھے ،میچ کے بعد امپائرز نے بھی فوٹیج کا جائزہ لے کر قوانین کی خلاف ورزی کا امکان مسترد کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.