Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاپتہ بھارتی کمانڈو کو ماؤباغی لے گئے ،حملہ انٹیلی جنس کی مکمل ناکامی تھا:راہول گاندھی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رائے پور :  حملے میں لاپتہ ہونیوالے ایک کمانڈو کو باغی اٹھا کرلے گئے ۔ادھر اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ اس آپریشن کی منصوبہ بندی انتہائی ناقص تھی،نااہلی سے آپریشن مکمل کیاگیا،حملہ انٹیلی جنس کی مکمل ناکامی تھا۔سی آر پی ایف کے سربراہ نے قبل ازیں اپنے ایک بیان میں کہاکہ کوئی انٹیلی جنس ناکامی نہیں تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.