Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوشش ہے اپنی زندگی خدا کی راہ میں بسر کروں :قوی خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  کوشش ہے کہ اپنی زندگی خدا کی راہ میں بسر کروں اور اس کیلئے کوشاں بھی رہتا ہوں ۔ایک انٹر ویو میں قوی خان نے کہا کہ کوئی بھی انسان ایسا نہیں جس سے غلطیاں نہ ہوئیں لیکن میرے خیال میں ہمیں غلطیوں کو دہرانا نہیں چاہیے بلکہ ان سے سبق سیکھنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ میری شناخت اور وجہ شہرت ٹی وی ہے اور میں نے یہاں سے رزق کمایا ہے اس لئے میں اس کی ترقی کیلئے دعا گو رہتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میرا نئے آنے والوں کو یہی مشورہ ہے کہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اس جانب آئیں کیونکہ شوبز میں آنے کے بعد دوبارہ تعلیم کو جاری رکھنا مشکل ہو جاتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.