اسلام آباد : انہوں نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں چیز آملیٹ بہت پسند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنک فوڈ نہیں کھاتیں کیونکہ انہیں یہ کھاتے ہوئے مزہ نہیں آتا ۔ کراچی کے تمام جمز میں رجسٹریشن ضرور کر ائی ہوگی لیکن جمز کبھی نہیں گئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کچھ بھی کرنے سے پہلے نانی کے بارے میں سوچتی ہیں کہ وہ کیا سوچیں گی کیونکہ وہ ان سے بہت ڈرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت شرمیلی ہیں۔
مشرق مزید