Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیا قانون منظور ، پیوٹن کے 2036ء تک صدر رہنے کی راہ ہموار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ماسکو : دو دہائیوں سے ایوان اقتدار میں رہنے والے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقتدار کو طول دینے کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔

نئے قانون کی منظوری کے بعد روسی صدر لادیمیر پیوٹن مزید دو بار صدارتی انتخابات لڑ سکتے ہیں جس سے روس صدر کی 2036ء تک صدر رہنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ پیوٹن کی موجودہ مدت صدارت دوہزار چوبیس تک اختتام پذیر ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.