Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا ویکسین لگوانے والوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض  : سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کرنے والوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف ان لوگوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس کورونا ویکسین لگوانے کا سرٹیفکیٹ موجود ہوگا ۔

قواعد و ضوابط کے تحت عمرے کی ادائیگی سے کم از کم 14 دن پہلے ویکسین لگانا ضروری ہے ۔ سرٹیفکیٹ کے بغیر مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.