Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروانے پر غور

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس ڈیسک )  ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے میچز کیلئے ہوم گراؤنڈز کو ہی ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال کے مدنظر بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر غور جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.