ممبئی : شدت پسندوں نے ایک ماہ پہلے بیکری کا نام بدلنے کیلئے تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے ممبئی جاکر اپنے آبائی شہر کراچی کے نام سے بزنس شروع کرنے والے بیکری کے مالک سندھی ہندو کودھمکایاتھا،کراچی بیکری کی بندش پر ممبئی کے متعدد ٹوئٹر صارفین نے افسردگی کا اظہار کیا ہے ۔
مشرق مزید