Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کترینہ نئی فلم کیلئے جنوبی کورین سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لینے لگیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی( شوبز ڈیسک)  ایکشن سے بھرپور فلم کیلئے اداکارہ جنوبی کوریا کے سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز8 مار چ سے ہوگا۔ جس کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی ٹریننگ کیلئے جنوبی کوریا سے ماہر اسٹنٹ آرٹسٹ ممبئی پہنچ گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.