Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عائزہ خان کی ‘‘ارطغرل’’ کی اصلحان خاتون کیساتھ تصویر شیئر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) عائزہ خان نے اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ‘ ارطغرل غازی ’ میں اصلحان خاتون کا اہم کردار ادا کرنے والی گلسم علی کے ساتھ ترکی میں ایک لباس کے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے ۔عائزہ خان کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی گلسم علی کے ساتھ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں یہ دونوں لیجنڈ اداکارائیں خوشگوار موڈ میں خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.