Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میکا سنگھ کا سلومیاں کے دلہا بننے تک شادی نہ کرنیکا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا کہنا ہے کہ جب تک سلمان خان شادی نہیں کرتے میں بھی نہیں کروں گا۔ایک شو کے دوران گلوگار میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ میں شادی کے لیے ایک اچھی لڑکی کی تلاش میں ہوں تاہم شادی صرف ایک شرط پر کروں گا اور وہ یہ ہے کہ پہلے سلمان خان کی شادی کرائی جائے ۔گلوکار میکا سنگھ نے کہا کہ سلمان بھائی کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری کا میں ہی وہ واحد کنوارا ہوں جس کی شادی کا سب کو انتظار ہے لہذا جب تک سلمان خان شادی نہیں کرتے میں بھی نہیں کروں گا، جیسے ہی سلمان خان شادی کریں گے میں بھی شادی کرلوں گا تاہم جب تک میں اپنی بیچلرز زندگی سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.