Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سبی کاسالانہ سہ روزہ تارےخی تبلیغی اجتماع9 فروری کوشروع ہوگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

سبی(آئی اےن پی )سبی کاسالانہ سہ روزہ تارےخی تبلیغی اجتماع9 فروری بروز جمعرات بعدازنماز عصر تبلیغی گراو¿نڈ نےشنل ہائی وے ڈھاڈر درخان بمقام رفتار ہوٹل کے قریب شروع ہوگا اجتماع مےں ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد مےں لوگ شرکت کرےں گے جبکہ سےنکڑوں کی تعداد مےں علماءکرام دن رات تبلیغ اسلام و سلامی تعلےمات کے حوالے سے آگہی سمےت دےن اسلام کی عظےم تعلےمات سے بھی آگہی فراہم کرےں گے علماءکرام اپنے خطابات مےں عالم اسلام کو درپےش مسائل ان کے حل کر حوالے سے بھی بےانات فرمائےں گے سالانہ تےن روزہ اجتماع کی نگرانی صوبائی امےر ڈاکٹرمولانا روح اللہ کرےں جبکہ مختلف انتظامی کمےٹیاں بھی تشکےل دیدی گئی ہے سالانہ تےن روزہ تبلیغی اجتما ع کے اختتام پر12 فروری بروز اتوار صبح 9بجے اجتماعی دعا کی جائے گی سالانہ تارےخی اجتماع مےں ملک سمےت کے علاوہ دنےا کے کونے کونے مےں تبلیغ اسلام کےلئے خصوصی جماعتےں بھی تشکےل دی جائےں گے تےن روزہ سالانہ تارےخی اجتماع مےںملک بھر سے ممتاز علماءکرام بھی خصوصی شرکت کرےں گے 9فروری2021سے شروع ہونے والے تارےخی سالانہ تبلیغی اجتماع کی تےارےاں عروج پر ہے،انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہےں جبکہ ضلعی انتظامیہ بولان کی جانب سے سےکورٹی کے لئے خصوصی سےکورٹی پلان بھی تشکےل دےا جارہا ہے تاکہ سالانہ اجتماع مےں شرکت کرنے والوں کو فول پروف سےکورٹی فراہم کی جاسکے محکمہ صحت ڈھاڈرکی جانب سے اجتماع مےں آنے والے افراد کو علاج معالجے کی سہولیت فراہم کرنے کے لئے بھی خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہےں واضح رہے کہ اس سال سبی کا سالانہ سہ روزہ تبلیغی اجتماع سبی کی بجائے بولان کے علاقہ درخان بمقام رفتار ہوٹل کے قریب منعقد کےا جارہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.