Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چاغی میں کرونا ویکیسن کا آغاز کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چاغی (آن لائن )چاغی میں کرونا ویکیسن کا آغاز کردیا محکمہ صحت چاغی کے مطابق ضلع چاغی میں کرونا ویکیسن کا آغاز کردیا صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی کی موجودگی میں پرنس فہد ہسپتال دالبندین میں کووڈ کے فوکل پرسن جواد مینگل کو ویکسین لگا کر مہم کا آغاز کردیا محکمہ صحت کے مطابق بروز پیر دیگر عملہ کو ویکسین لگا دیا جائے گا ابتک ضلع میں 160 ویکسین موصول ہوچکے ہیں اس موقع محکمہ صحت کے دیگر آفیسران بھی موجود تھے جواد مینگل نے کووڈ کے دوران سات ہزار سے زائد کرونا وائرس کے سیمپل لے لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.