Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

الکرم ٹیکسٹائل ملز نے 3اہم ایوارڈ جیت لیے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( کامرس ڈیسک ) الکرم ٹیکسٹائل ملز کے منیجنگ ڈائریکٹر فواد انور نے کہا کہ اپنی کاوشوں کا اعتراف ہمارے لیے ایک بڑا اعزاز ہے ، ہیڈ آف ایچ آر اینڈ کمیونی کیشنز شیر بانو رضا نے کہا کہ ہمارا ادارہ اپنے اسٹیک ہولڈرز اور مقامی افراد کو مستفید کرنے کے فلسفے پر یقین رکھتا ہے اور ہم ا نکے معیار زندگی میں بہتری لانے کیلئے کوشاں ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.