Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دیپکا ہو یا کوئی اور شادی نہیں کروں گا : سلمان خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اداکار سلمان خان کو پروپوز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار سلمان خان کو بھارتی شو بگ باس کے سیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ سلمان خان کو حاضرین کے سامنے شادی کیلئے پروپوز کرتے ہوئے گھٹنوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور کہتی ہیں میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔

سلمان خان اداکارہ کے پروپوزل پر زور زور سے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ دپیکا ہو یا کوئی بھی ہو یہ نہیں ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.