اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال اورخاص طور پر کورونا نے ان کی سوچ کو بہت بدل دیا ہے اور وہ رواں سال کو اپنی خوشی کے لئے جینا چاہیں گی اور زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے لطف اندوز ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس سال اپنی شخصیت کو مزید مضبوط بنانا چاہیں گی اور لوگوں کی نفرتوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ان میں خوشیاں بانٹنا چاہیں گی۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل “سراب” میں اداکار زاہد احمد کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔
مشرق مزید