Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صبا قمر کا پھول بھیجنے والے ‘گمنام مداح’ کے نام پیغام

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) صبا قمر نے انسٹاگرام سٹوری پر لال گلاب کے گلدستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداح کو مخاطب کیا اور کہا کہ ‘میں آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں، آپ مجھ سے اپنے اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ پھولوں میں استعمال کرتے ہیں۔صبا قمر نے یہ بھی لکھا کہ ‘یہ تحفے قبول کرنا میرے لیے بہت زیادہ ہیں، میں انہیں آپ کو واپس بھیجنا چاہتی ہوں تو چلیں بات کرتے ہیں۔صبا قمر نے آخر میں لکھا کہ وہ اپنے مداح کے جواب کی منتظر ہیں۔ صبا قمر روزانہ نا معلوم مداح کی جانب سے موصول ہونے والے گلدستے اور تحائف پر وہ ان کی مشکور بھی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.