Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 52 اموات، 2118 نئے مریض رجسٹرڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :   کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 461 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 92 ہزار 594 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 42 ہزار 58، سندھ میں 2 لاکھ 20 ہزار 501، خیبر پختونخوا میں 59 ہزار 955، بلوچستان میں 18 ہزار 280، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 873، اسلام آباد میں 38 ہزار 531 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 396 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.