Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شہباز گل کا لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکڑ شہباز گل نے لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت سے نکلتے وقت ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ احتساب عدالت سے واپسی پر لیگی کارکنوں نے ان کی گاڑی پر پیچھے سے حملہ کیا، ان کی گاڑی پر مکے برسائے، موقع پر موجود پولیس نے بیچ بچاؤ کروایا۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ جب مافیا سے ٹکر لیتے ہیں تو پھر ایسا تو ہوتا ہی ہے لیکن اللہ پر پختہ یقین ہے، گھبرانے والا نہیں، عمران خان کا سپاہی ہوں اور مافیا سے کسی طرح گھبرا کر پیچھے ہٹنے والا نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.