Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کیساتھ انکی اپنی جماعت بھی کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں شہباز گل نے کہا صوبائی صدر بلوچستان کے بعد ن لیگ خیبر پختونخوا کے صوبائی سینئر نائب صدر انتخاب خان چمکنی بھی پارٹی بیانئے کی مخالفت میں مستعفی ہو گئے۔

انہوں نے کہا میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ ان کی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں، پی ڈی ایم کی آڑ میں کھیلا جانے والا کھیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.