Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارتی صحافی ، ٹی وی چینل کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی گرفتار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی :   ممبئی پولیس ان کے گھر پہنچی اور پولیس وین میں لے گئی تاہم حکام کی جانب سے ان کی گرفتاری کی وجوہات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ،تاہم بھارتی میڈیا کادعویٰ ہے کہ یہ گرفتاری 2018 میں ارنب کے خلاف ممبئی میں ‘خود کشی پر اکسانے ’ کے الزامات کے تحت درج کیے گئے مقدمے میں ہوئی ہے ۔یہ کیس 53 سالہ خاتون انٹیریر ڈیزائنر کی خودکشی کے بعد درج کیا گیاتھا۔ خود کشی سے قبل اپنے خط میں انٹیریر ڈیزائنر نے الزام عائد کیا تھا کہ ارنب گوسوامی نے انہیں ری پبلک نیٹ ورک سٹوڈیو کی ڈیزائننگ کامعاوضہ نہیں دیا جس پر وہ دلبرداشتہ تھیں۔ وزیر قانون جے شنکر پرساد نے ارنب گوسوامی کی گرفتاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کئی ٹویٹ کئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.