Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امیرگیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت ،اپنے کمرے میں قرنطینہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )  ابھرتے ہوئے معروف اداکار امیر گیلانی بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایاکہ کیا آپ لوگوں کو علم ہے کہ ہم خود کو قرنطینہ کب کرتے ہیں ؟ یہ تب ہی کرتے ہیں جب کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آتا ہے اور میرا بھی ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، جس کے باعث میں سونگھنے اور چکھنے کی حس سے قاصر ہوں، اس لئے میں خود کو اپنے کمرے میں قرنطینہ کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت میرے لئے اور میری فیملی کیلئے مشکل ترین ہے اور اس کڑے وقت میں مجھے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.