Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سدرہ بتول 3سال بعد شوبز کی دنیا میں واپس آگئیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک) ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سدرہ بتول نے 3 سال کی عارضی کنارہ کشی کے بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کردیا۔سدرہ بتول کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد وہ گھر پر اور نجی زندگی پر توجہ دینا چاہتی تھیں اسی وجہ سے عارضی طور پر شوبزانڈسٹری چھوڑی تھی ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے پاس شادی سے پہلے کافی پراجیکٹس تھے جن پر کام مکمل نہیں ہوسکا تھا ،ابھی ایک زیر التوا پراجیکٹ مکمل کروا دیاہے اور دیگر پر بھی کام شروع ہوگیاہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی 2 بیٹیاں ہیں ،بڑی بیٹی 31 اکتوبر کو 3 سال کی ہوئی اور چھوٹی بیٹی 11ماہ کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.