Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا میں 5 اکتوبر کو کورونا سے انتقال کرنیوالے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن:   امریکا میں ایک ایسے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا ہے جن کا 5 اکتوبر کو کورونا وائرس سے انتقال ہوچکا ہے۔

شمالی ڈکوٹا میں قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کے امیدوارڈیوڈ انڈھیل کامیاب قرار پائے جبکہ 55 سالہ امیدوار ڈیوڈ انڈھیل 5 اکتوبر ہی کو کورونا وائرس کی وجہ ہلاک ہو گئے تھے، امریکہ میں کورونا وائرس اب تک 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد شہریوں کو موت کی نیند سلا چکا ہے۔

امریکا میں ارلی ووٹنگ کے ذریعے کی لوگوں نے ووٹ ڈالے جس کی وجہ سے ڈیوڈ نے بھی کامیابی حاصل کر لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.