لاہور(سپورٹس رپورٹر) محمد وسیم نے مزید کہا کہ حارث رؤف کی وجہ سے ٹیم میں اگلے درجے کی انرجی آئی ہے ، حارث نے چیلنجز قبول کئے ہیں وہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، روحیل نذیر اور عمر امین کی ڈویلپمنٹ اسی طرح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسی قومی ٹیم کو ضرورت ہے ۔
مشرق مزید