Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہم غداری کے الزامات سے ڈرنے والے نہیں، مریم اورنگزیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ ہم غداری کے الزامات سے ڈرنے والے نہیں، آج پاکستان کی ترجمانی وہ لوگ کر رہے جن کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے، کرائے کے ترجمان صبح، دوپہر شام خطرناک بیانیہ شروع کردیتے ہیں۔

 

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ متحدہ اپوزیش پی ڈی ایم کے ذریعے ان چوروں کو گھر واپس بھیجے گی، مسلم لیگ (ن) تاریخ میں اتنی زیادہ متحد طاقتور نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.