Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوگیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : (بزنس رپورٹر )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ15ہزار900روپے ہوگئی۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالر کے اضافے سے 1380ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کے اضافے سے بڑھ کر 1لاکھ 15ہزار900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت515روپے کے اضافے سے 99366روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1380روپے پر مستحکم رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.