Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دستی بم کا حملہ، ایک شخص جاں بحق،

0

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر ہونے والے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور  11 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.