Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یورپی یونین کی بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک  : یورپی یونین نے بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

بیلاروس میں صحافی کی گرفتاری کے لیے مسافر طیارے کو زبردستی اتارنے کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا۔ یورپی یونین نے بھی بیلاروس کے جہازوں پر فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا۔

بیلا روس نے گزشتہ ماہ یونان سے لیتھوانیا جانے والی ایک پرواز کو جنگی طیاروں کے ذریعے زبردستی لینڈنگ پر مجبور کیا تھا۔ جہاز میں سوار حکومت مخالف صحافی کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.