Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک میں ڈالر 15پیسے سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے کی کمی سے 154.65روپے پرآگیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر155.20روپے پرمستحکم رہا، رپورٹ کے مطابق یورو 50پیسے کی کمی سے 188روپے اور برطانوی پاؤنڈ ایک روپے کی کمی سے 219روپے پرآگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.