Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اداکارہ یامی گوتم نے ہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کرلی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) یامی گوم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نے لکھاری وہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے شیئر کی۔ٹویٹ میں اداکارہ یامی گوتم نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘‘ اہل خانہ کی دعاؤں سے ہم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں اور شادی کی چھوٹی سی تقریب میں اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.