Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سیلاب سے متاثرہ افغانستان میں امداد بھجوا رہے ہیں: وزیر ِاعظم شہباز شریف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں امداد بھجوا رہے ہیں۔

جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد کے لیے آگے آئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.