Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ژوب : افغان سرحد سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب  : افغان سرحد سے دہشتگردوں کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ ایف سی کی جانب سے دہشتگردوں کی فائرنگ کا فوری جواب دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منزہ کئی سیکٹر ضلع ژوب میں پیش آیا۔ ایف سی اہلکار سرحد پر باڑ لگانے کیلئے جا رہے تھے۔ شہد امیں حوالدار نور زمان، سپاہی شکیل عباس، سپاہی احسان اللہ، نائیک سلطان شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.