Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اولمپک باکسر نے اپنی حاملہ دوست کو بیدردی سے قتل کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پورٹو ریکو( سپورٹس ڈیسک ) پورٹو ریکو سے اولمپکس 2012 میں باکسنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے فیلیکس وردیجو نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔27 سالہ شادی شدہ باکسر پر ماں اور پیٹ میں موجود بچے کی موت کے علاوہ اغوا اور کارجیکنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ فیلیکس نے اپنی گرل فرینڈ کو رسی سے باندھ کر تشدد کیا۔ پولیس کو رسی سے بندھی لاش سان جوآن کے قریب مل گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.