Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گورنر ہاؤس میں پنجاب کے بڑوں نے سر جوڑ لئے ، سیاسی معاملات پر گفتگو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : گورنر ہاؤس میں پنجاب کے بڑوں نے سر جوڑ لئے۔ وزیراعلی پنجاب ، گورنر پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔

عثمان بزدار ، عمر سرفراز چیمہ اور چودھری پرویز الہی نے سیاسی معاملات پر گفتگو کی۔ ملاقات میں حسین الہی اور مونس الہی بھی شریک ہوئے۔ جس میں وزارت اعلی پنجاب کے انتخاب کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں ارکان اسمبلی سے رابطوں اور جوڑ توڑ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.